سٹیو مارٹن فلم ” میجک کیمپ “ میں کام کریں گے

سٹیو مارٹن فلم ” میجک کیمپ “ میں کام کریں گے

لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) ہالی وڈ اداکار سٹیو مارٹن فلم ” میجک کیمپ “ میں کام کریں گے۔ 69سالہ مارٹن نے میجک کیمپ کا سکرپٹ لکھنے میں بھی فلمساز زیکرمین کی معاونت کی ہے ۔ میجک کیمپ کا اصل سکرپٹ فلم ڈائری آف دی ومپی کڈ کے سکرپٹ رائٹرز نے لکھا ہے ۔ فلم میجک کیمپ بچوں کیلئے بنائی جائے گی۔

مزید : کلچر