پاکستان سکاٹ لینڈ سے زیادہ امیر ملک ہے ٗسکاٹش وزیر خزانہ

پاکستان سکاٹ لینڈ سے زیادہ امیر ملک ہے ٗسکاٹش وزیر خزانہ

ایڈنبرگ(اے این این)سکاٹ لینڈ کے وزیر خزانہ جان سوئننے نے کہاہے کہ پاکستان سکاٹ لینڈ سے زیادہ امیر ملک ہے ۔سکاٹ لینڈ میں ہونے والے ریفرنڈ م کی مہم میں ’’حقائق جو آپ جاننا چاہتے ہیں ‘‘نامی دستاویزات میں انہو ں نے یہ اعتراف کیاہے کہ پاکستان اور فن لینڈ کے بعد خودمختار سکاٹ لینڈ دنیا کا45ویں بڑا امیر ملک ہے مقابلتاً برطانیہ جو کہ دنیا کاچھٹا بڑا امیر ملک ہے ۔وزیر خزانہ نے کہاکہ ویسٹ منسٹر کے سیاستدان دانستہ طورپر سکاٹ لینڈ کی اقتصادیات کو غریب گردانتے ہیں ۔

مزید : کامرس