اداکارہ نرگس فخری کا ورن دھون سے معاشقے سے انکار

اداکارہ نرگس فخری کا ورن دھون سے معاشقے سے انکار
اداکارہ نرگس فخری کا ورن دھون سے معاشقے سے انکار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی( نیٹ نیوز)اداکارہ نرگس فخری نے فلم میں تیرا ہیرو ہوں کے معاون اداکار ورن دھون سے خفیہ تعلقات کی تردید کردی ۔اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہاکہ میرا صرف اپنی ذات سے رومانس ہے نہ کہ کسی اورسے ۔اس طرح کی خبریں میری نظر سے نہیں گزریں لیکن اس طرح کے مواد سے متعلق سننے کو ملا ہے ۔میرے لیے یہ انتہائی مزاحیہ خبر ہے ۔34سالہ ا داکارہ نے کہاکہ اس طرح کا مواد بغیر حقیقت کے چھاپا گیاہے جس میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ بھارتی لڑکوںکو معاشقے کے رموز سے آگہی ہونی چاہیے ¾تصوراتی نہیں ہونا چاہیے ۔معاشقوں کیلئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ زیادہ توقعات وابستہ کرنے کے بجائے کچھ اچھا کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔اچھی گفتگو کے ساتھ اچھاوقت گزرتاہے

مزید : کلچر