آبی ذخائر

آبی ذخائر

                           لاہور(کامرس رپورٹر)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد135900کیوسک اور اخراج 170000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد 23200کیوسک اور اخراج 23200کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد24400کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 47200 کیوسک اور اخراج15300کیوسک رہا۔

، بیراج جناح آمد192300کیوسک اور اخراج 184300کیوسک،چشمہ آمد197400کیوسک اوراخراج 165000کیوسک، تونسہ آمد163100 کیوسک اور اخراج 135200کیوسک، پنجند آمد37700کیوسک اوراخراج 21800کیوسک،گدو آمد160100کیوسک اوراخراج 126500کیوسک، سکھرآمد152000کیوسک اور اخراج 96500کیوسک، کوٹری آمد74017کیوسک اور اخراج 33992 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1545.35 فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.184ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1232.30فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.631ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 645.30فٹ،انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.148ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل گزشتہ روز صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس