پروگرویسوگروپ کا فارورڈ بلاک آزادگروپ کے ساتھ مل کرچیمبرالیکشن لڑیگا

پروگرویسوگروپ کا فارورڈ بلاک آزادگروپ کے ساتھ مل کرچیمبرالیکشن لڑیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پروگریسو گروپ کے فارورڈ بلاک نے آزاد گروپ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہور کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔دونوں گروپوں کے رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ کاروباری افراد کی آڑ میں پیشہ ور سیاستدانوں کی بجائے حقیقی تاجر اور چھوٹے صنعتکار کو نمائندگی دلوائیں گے۔

مزید :

کامرس -