کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی میں انسانی وسائل کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے،ماہرین

کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی میں انسانی وسائل کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ...

 اسلام آباد(آن لائن) انسانی وسائل کی ترقی پر سرمایہ کاری اقتصادی شرح نمو میں اضافہ کےلئے ضروری ہے۔ انسانی وسائل کے ماہرین ، صنعتکاروں اور اقتصادی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی میں انسانی وسائل کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

مزید : کامرس