بہت خون خرابہ نظر آرہا ہے، عوام محفوظ جگہوں پر رہیں: الطاف حسین

بہت خون خرابہ نظر آرہا ہے، عوام محفوظ جگہوں پر رہیں: الطاف حسین
 بہت خون خرابہ نظر آرہا ہے، عوام محفوظ جگہوں پر رہیں: الطاف حسین

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ملک بہت قربانیاں دے کر بنایا گیا تھا، اب وقت آ گیا ہے کہ اس کو بچانے کے لئے اپنی انا کی قربانی دیں، اگر کوئی حکومت بنانے کی پوزیشن مٰں ہے تو ہم اپنی پچیس کی پچیس تشستیں اس کو دینے کو تیار ہیں۔ الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج بارہ بجے کے بعد انتہائی ضرورت کے وقت گھروں سے نکلیں اور کسی محفوظ مقام پر پناہ لے لیں۔ انہوں نے کہا کہ میں فقیر آدمی ہوں ، مجھے آگے بہت خون خرابہ نظر آ رہا ہے عوام دیا کریں کہ اللہ پاکستان کو بچا لے

مزید : قومی /اہم خبریں