ساﺅتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

ساﺅتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام ساﺅتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کل پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، مالدیپ، بنگلہ دیش اور نیپال شامل ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 29 اگست تک جاری رہے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی