تین ملکی کرکٹ سیریز، آسٹریلیا نے زمبابوے کو شکست دے دی

تین ملکی کرکٹ سیریز، آسٹریلیا نے زمبابوے کو شکست دے دی

 بلاویلا( نیٹ نیوز) تین ملکی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیاکی ٹیم نے میزبان زمبابوے کو شکست دیدی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر350 رنز بنائے میکسول نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 93 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ مارش نے 89 اور فنچ نے 67 رنز بنائے ہیڈن46 رنز بناسکے زمبابوے کی طرف سے چاتیرا نے دو جبکہ نمبو،ولیمز اور چگمبورا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی زمبابوے کی ٹیم 350 رنز کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی ماساکاذی نے 48 جبکہ سکندر رضا نے 33 رنز بنائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی