ایل ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تبدیل

ایل ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تبدیل

لاہور (پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائر یکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹر ز) آمنہ منیر نے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر باسط نصیر کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ایونیو ون میں تعینات کر دیا ہے ڈائر یکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر( کمپیوٹر)سید جہانزیب الحسن کا تبادلہ ڈائریکٹویٹ آف لینڈ ایکوزیشن میں کر دیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1