عوام نے دونوں جماعتوں کے مارچ کو مسترد کر دیا،عثمان منا ن شیخ

عوام نے دونوں جماعتوں کے مارچ کو مسترد کر دیا،عثمان منا ن شیخ

لاہور(پ ر)مسلم لیگ(ن) لاہور کے رہنما عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ آج کے دن پوری قوم نے وزیر اعظم نوازشریف کے ساتھ استحکام پاکستان ریلی میں شرکت کر کے ثابت کر دیا ہے کہ عوام نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے آزادی مارچ کو مسترد کر دیا ہے تیسرے ایمپائر کی طرف اشارہ کرنے والے اب ہمیشہ ایمپائر کی طرف ہی دیکھتے رہیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1