طلبہ کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

طلبہ کا مطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سٹی ڈسٹرک گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ نواب پورہ کالونی‘ ہربنس پورہ‘ لاہورکے طلباءاور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے سٹار کالج آف آرٹس‘ جی ٹی روڈ‘ شاہدرہ‘مشعل کالج‘ چوک بےگم کوٹ‘ لاہور‘ مدرسہ تعلےم القرآن‘ فتح گڑھ‘ مغلپورہ‘ لاہور‘گورنمنٹ سےنٹرل گرلز مڈل سکول‘ سی جی ای‘ کالونی وحدت روڈ‘ لاہور‘گورنمنٹ پرائمری سکول‘ سی جی ای کالونی‘ وحدت روڈ‘ لاہورکا وزٹ کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4