بی ایس سیکنڈ سمسٹر امتحان2014ءکے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری
لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) سیکنڈ سمسٹر امتحان2014ءکے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ3ستمبر 2014ءہے تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔