ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی کی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکباد

ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی کی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو ستارہ امتیاز ملنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) ورچوئل یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر نوید اے ملک نے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کو ستارہ امتیاز کے ایوارڈ پر مبارکباد دی ہے وائس چانسلر کو لکھے گئے خط میں انہوں نے ڈاکٹر مجاہد کامران کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ستارہ¾ امتیاز ان کی ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے کی گئی کاوشوں کا اعتراف ہے۔