امریکہ بھی اب میاں نواز شریف کو نہیں بچا سکتا،سعدیہ رانا

امریکہ بھی اب میاں نواز شریف کو نہیں بچا سکتا،سعدیہ رانا

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) عوام کو ہمارے مدِمقابل لا کر اپنی حکومت نہیں بچا سکتی لاکھوں افراد کی شرکت کے باوجو د آزادی مارچ میں ایک گملابھی نہیں ٹوٹا،گھٹیا سیاست (ن) لیگ کا وطیرہ بن گیا ہے ،انہوں نے کہا کہ امریکہ بھی اب نواز شریف کو نہیں بچا سکتا اگر حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے، تشدد کرنے اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرنے کی کوشش کی تو پورے ملک میں دما دم مست قلندر کر دیں گے

 ،انہوں نے کہا کہ پر امن دھرنے کے شرکاءکا پانی اور کھانا بند کر دیا گیا ہے ،حکمرانوں سے ہر ظلم کا حساب لیا جائیگا،نواز لیگ کے تنخواہ دار ایلچیوں کو عمران خان فوبیا ہو گیا ہے

 

مزید : میٹروپولیٹن 4