ایل ڈی اے کا نائب قاصد برطرف

ایل ڈی اے کا نائب قاصد برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ڈیوٹی سے بلا اجازت طویل غیر حا ضری کی بناءپر نائب قا صد محمد وقاص ولد دوست محمد ایمپلائی کو ڈ نمبر 5648کو ملازمت سے بر طر ف کر دیا ہے اس کے خلاف کارروائی پیڈا ایکٹ 2006ءکے تحت کی گئی ہے