گر ین ویلی پر یمئیم سپر مارکیٹ کی تیسری شا ندار سا لگرہ ، مختصر عرصے میں بے مثال پذیرائی

گر ین ویلی پر یمئیم سپر مارکیٹ کی تیسری شا ندار سا لگرہ ، مختصر عرصے میں بے ...


لاہور(پ ر)گر ین ویلی پر یمئیم سپر مارکیٹ نے صرف 3 سال کے قلیل عر صے میں بہتر ین ریٹیل سٹور کی حیثیت سے اپنے آ پ کو متعارف کر وایا ہے۔ گذ شتہ روز اس پر یمئیم سپر مارکیٹ نے اپنی تیسر ی سا لگرہ منعقد کی جس میں کسٹمرز کے ذوق کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مختلف دلچسپیوں کا اہتمام کیاگیا تھا مز ید بر آ ں مختلف اشیاء پر خصو صی رعایت بھی دی گئی تھی۔ بچوں کیلئے فیس پینٹنگ کے علا وہ کیک کا ٹنے کا بھی خصو صی اہتمام تھا۔محمد مسلم ، جنرل منیجر گر ین ویلی نے بتا یا کہ ہم شا پنگ کے تجر بے کو جہاں تک ممکن ہو بہتر ین بنا نے کیلئے مصروف عمل ہیں۔ کسٹمر مسز حیدر نے بتا یا کہ بلا شبہ پا کستان میں بہتر ین انٹر نیشنل برانڈز کی وسیع تر ین رینج کی ایک چھت تلے دستیا بی گر ین ویلی سپر مارکیٹ کا ہی خا صہ ہے۔ ایک اور کسٹمر بلال مدثر نے کہا کہ یہاں شا پنگ کا اپنا ہی مزہ ہے جو گراسری خر ید نے کی بو رنگ روٹین کو بھی خو شگوار بنا دیتا ہے۔ گر ین ویلی نے2011میں اپنی پہلی سپر مارکیٹ کا افتتاح کیا اور اس کا آ غاز سے ہی اولین مقصد پا کستانی مارکیٹ میں ویٹ روز، سپنیزاور وال مارٹ جیسے بین الا قوامی معر وف ریٹیل برانڈز کی طر ز پر ریٹیل کی سہو لیات اور سر و سز متعارف کروانا تھا۔گر ین ویلی لاہور سپر مار کیٹ کی بے مثال کا میا بی کے بعد اس کی دوسری برانچ کا افتتا ح راولپنڈی میں کیا گیا گرین ویلی ہا ئیپر مارکیٹ راولپنڈی کی فقید المثال کا میا بی کے بعد جلد مزید پانچ برانچیں ملک کے دیگر شہروں میں بھی کھو لے جانے کا امکان ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4