پاکستان کو نواز شریف جیسا مخلص لیڈر نہیں مل سکتا، عثمان زیب، رانا منصور

پاکستان کو نواز شریف جیسا مخلص لیڈر نہیں مل سکتا، عثمان زیب، رانا منصور


چھانگا مانگا(نامہ نگار)مشکل گھڑی میں پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کا ساتھ دے کر اپنی وابستگی کا ثبوت دے دیا عمران خان اور طاہرالقادری کھڈے لائن لگے سیاست دانوں کے اشاروں پر چل کر اپنا عوام میں اعتماد کھو رہے ہیں نواز شریف نے ان کے مسائل مان کر اپنی محب وطنی کا ثبوت دے دیا سینکڑوں مسلم لیگی کارکنوں نے ڈیرہ رانا محمد رفیق خاں سے روانہ ہوئے ،ان خیالات کا اظہار قائم مقام ضلعی صدر یوتھ ونگ رانا عثمان زیب اور صدر مسلم لیگ رانا منصور احمد خاں نے شیخ علاؤالدین ایم پی اے کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں کے ساتھ مسلم لیگ کی ریلی میں شرکت کے موقعہ پرکہا کہ پاکستان کو نواز شریف جیسا مخلص لیڈر نہ مل سکے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4