سید نصیرالدین شاہ ؒکے عرس کا آج آخری روز

سید نصیرالدین شاہ ؒکے عرس کا آج آخری روز

لاہور(پ ر) رائے عقیل عباس بھٹی چیئرمین راجپوت سنگت پاکستان کے زیراہتمام حضرت سید نصیرالدین شاہ المعروف بابا پیر مدرسہ ؒکے سالانہ عرس کا آج آخری دن ہے دربار پر چادر پوشی حضرت قبلہ پیر قمر سلطان کریںگے۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 4