طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز
طالبہ کا اعزاز
کیپشن: fatima

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) لاہور ایجوکیشن بورڈ کے تحت نویں جماعت سپیشل ایجوکیشن نتائج 2014ءکے نتائج کے مطابق طالبہ فاطمہ شاکر نے 415 میں سے 376 نمبر حاصل کرکے اول پوزیشن حاصل کی۔