شہباز شریف اور احسن اقبال چین روانہ

شہباز شریف اور احسن اقبال چین روانہ
 شہباز شریف اور احسن اقبال چین روانہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف گیارہ رکنی وفد کے ہمراہ چین روانہ ہو گئے ہیں۔ وفد میں وزیر اعلی بلوچستان عبدالمالک بلوچ، وفاقی وزیر احسن اقبال اور سندھ کے سینیئر وزیر مرادعلی شاہ بھی شامل ہیں۔ وفد چین میں اعلی قیادت سے دو طرفہ معاملا ت پر ملاقاتیں کرے گا اور اقتصادی راہداری کے معاہدے کو بھی ختمی شکل دی جائے گی۔

یاد رہے پاکستان میں جاری سیاسی بحران کے پیش نظر چینی صدر نے اپنا طے شدہ دورہ پاکستان منسوخ کر دیا تھا۔

مزید : قومی /اہم خبریں