قصور: تین بیٹیوں کی ماں نے خود کشی کر لی

قصور: تین بیٹیوں کی ماں نے خود کشی کر لی


قصور(بیورورپورٹ)ساجدہ کو بیٹا نہ ہونے پر طعنے دیئے جاتے تھے ۔موضع سہارن کے میں تین بیٹیوں کی ماں نے پھندا لیکر خود کشی کر لی۔ساجدہ زوجہ رفیق کے ہاں بیٹا نہ تھا اور صرف تین بیٹیاں تھی جسکی وجہ سے اسے اکثر میکے سے طعنے ملتے تھے جسکی وجہ سے وہ اکثر پریشان رہتی تھی کہ گزشتہ روز اس نے خود کو کمرہ میں بند کر کے مکان کی چھت کے ساتھ رسہ لٹکا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس تھانہ صدر پھولنگر نے ضابطے کی کاروائی مکمل کر لی ہے۔

مزید : علاقائی