گھریلو جھگڑے پرخاتون کااقدام خود کشی

گھریلو جھگڑے پرخاتون کااقدام خود کشی


سیالکوٹ(بیورورپورٹ) تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ لنگڑیالی کی رہائشی خاتون (ف)نے اپنی ساس اور دیور کے جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی ذہریلی گولیاں نگل لیں جس سے خاتون (ف) کی حالت غیر ہو گئی بعدازاں خاتون کو فوری طور پر گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

مزید : علاقائی