کھیتوں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

کھیتوں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نواحی گاؤں کوٹ اللہ دتہ کے قریب کھیتوں سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد تھانہ مانگٹا نوالہ اور تھانہ صدننکانہ صاحب کی پولیس میں حدود کاتنازعہ طے پانے کے بعد لاش پوسٹمارٹم کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ بھیج دی گئی ۔

مزید :

علاقائی -