لاہور کا نوجوان نور پور سیفن میں ڈوب کرجان بحق

لاہور کا نوجوان نور پور سیفن میں ڈوب کرجان بحق


نارنگ منڈی (نامہ نگار)لاہور کا ایک نوجوان نارنگ منڈی کے علاقہ نور پور سیفن میں ڈوب کرجان بحق ہوگیا بتایاجاتاہے کہ سجاد نامی نوجوان نہاتے ہوئے ایم آر لنک میں ڈوب گیا غوطہ خوروں نے نعش نکال لی ورثاء نے بتایاکہ متوفی نشہ کا عادی تھااور گھرسے ناراض ہو کرآیاتھا خدشہ ہے اس نے جان بوجھ کر خودکشی کی ہے ۔

مزید : علاقائی