3ملزمان کے خلاف مقدمات درج

3ملزمان کے خلاف مقدمات درج


سمبڑیال ( نامہ نگار)تھانہ بیگووالہ پولیس نے ڈیرہ سے بکریاں چوری کرنے اور خاتون کو گھر کے سامنے سے گزرنے کی پاداش میں تشد دکا نشانہ بنانے پر 3ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے موضع گھڑتل کے رہائشی محموداحمد کے ڈیرہ سے بکریاں چوری کرنے پر ملزمان محمد اظہر اور محمد منشاء جبکہ کوپرہ خورد کے رہائشی مشتاق مسیح کی بیوی شہناز بی بی کو اپنے گھر کے سامنے سے گزرنے کی پاداش پر تشدد کا نشانہ بنانے اور کپڑے پھاڑنے پر گاؤں ہی کے ملزم صفدرحسین کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔

مزید : علاقائی