طاری ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 6ملزموں کو گرفتارکرلیاگیا

طاری ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 6ملزموں کو گرفتارکرلیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )سندر پولیس نے گن پوائنٹ پر شہریوں سے موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی اشیا ء لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث طاری ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 6ملزموں کو گرفتارکرلیا۔ملزمان سے شہر کے مختلف علاقوں سے ڈکیتی، راہزنی اورچوری کی وارداتوں میں لوٹا ہو ا لاکھوں روپے مالیت کا مال اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -