شاد باغ ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا نوجوان سپرد خاک پولیس ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی

شاد باغ ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا نوجوان سپرد خاک پولیس ملزمان کا سراغ ...
 شاد باغ ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والا نوجوان سپرد خاک پولیس ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی

  

لا ہور (کرا ئم سیل )شا د باغ کے علاقہ میں ڈ کیتی مزا حمت پر قتل ہو نے وا لے30سا لہ نو جو ان کی نعش پو لیس نے پوسٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا کے حو الے کردی ،نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا اس موقع پر ہر انکھ اشک با ر تھی ،وا لد ین نعش سے لپٹ کر روتے ر ہے ،بعدازا ں مقتو ل کو سینکڑو ں سو گو ارو ں کی مو جو د گی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ معلو م ہو اہے کہ شاد باغ کے ر ہا ئشی 30سالہ عثمان غنی مقامی علاقہ میں موبائل لنکس کے نام سے دکان تھی،2روز قبل مسلح ڈاکو اس کی دکان میں گھس آئے اور گن پوائنٹ پر یر غمال بنا لیا ،وارادت کے دوران مالک عثمان غنی نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پر ہی دم توڑ گیا ۔پو لیس نے نعش کو ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حو الے کردیا جسے سینکڑو ں سو گوا رو ں کی مو جو دگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ پو لیس تا حا ل ملزما ن کا سرا غ نہ لگا سکی ۔علاقہ مکینو ں کا کہنا ہے کہ پو لیس ڈا کو ؤں کے سا تھ ملی ہو ئی ہے اور ما ہا نہ لیتی ہے، علاقہ میں پہلے بھی ڈ کیتی مزاحمت کے دو واقعات ہو چکے ہیں جس کے آ ج تک ملزمان گرفتا ر نہ ہو سکے ۔ 

مزید : علاقائی