شمالی چھاؤنی شوہر نے غیرت کے نام پر تیز دھار آلےسے وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا ملزم فرار

شمالی چھاؤنی شوہر نے غیرت کے نام پر تیز دھار آلےسے وار کرکے بیوی کو قتل کر ...
 شمالی چھاؤنی شوہر نے غیرت کے نام پر تیز دھار آلےسے وار کرکے بیوی کو قتل کر دیا ملزم فرار

  

لا ہور (کرا ئم سیل )شما لی چھا ؤ نی کے علاقہ میں حسا س ادا رے کی ا فسر خا تون کو شو ہر نے مبینہ طورپرغیر ت کے نا م پر سر اور گلے پر تیز دھا ر آ لے سے وار کرکے قتل کردیا اورموقع سے فرا ر ہو گیا ،پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں بھجوا کر تفتیش کا آ غا ز کردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سی ایم ایچ کا لو نی کینٹ کی ر ہا ئشی 3بچو ں کی ما ں 37سا لہ شا ز یہ جو کہ حسا س ادا رے کی افسر بتائی جاتی ہے اور ڈا کٹر کے فرا ئض انجا م د یتی تھی ۔ایس ایچ او شما لی چھا ؤ نی شبیر ا عوا ن کے مطا بق شازیہ اور عبدا لر حمن کی 5سا ل قبل شا د ی ہو ئی تھی لیکن شادی کے کچھ عر صہ بعد ہی دو نوں میا ں بیو ی کے درمیان لڑا ئی جھگڑا رہنے لگاکیونکہ ملزم عبدا لر حمن کو مبینہ طور پر شا زیہ کے کردار پر شک تھا جس کی وجہ سے گز شتہ روز جب شا زیہ ہسپتا ل سے گھر آ ئی تو اسی بات پر دو نو ں کی تلخ کلا می ہو گئی اور ملزم عبدا لر حمن نے طیش میں آ کر اسے سر اور گلے پر تیز دھارآ لے سے زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے لئے سی ا یم ایچ لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی ۔اطلاع ملنے پر پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ،پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

مزید : علاقائی