5 روز گزر گئے رکشہ ڈرائیور کے قاتلوں کا سراغ نہ مل سکا پولیس کی ٹال مٹول

5 روز گزر گئے رکشہ ڈرائیور کے قاتلوں کا سراغ نہ مل سکا پولیس کی ٹال مٹول
 5 روز گزر گئے رکشہ ڈرائیور کے قاتلوں کا سراغ نہ مل سکا پولیس کی ٹال مٹول

  

\لا ہور (کرا ئم سیل ) شما لی چھا ؤ نی کے علاقہ میں 5روز قبل قتل ہو نے وا لے ر کشہ ڈرا ئیو ر کے قاتلو ں کا سرا غ نہ مل سکا ۔ پو لیس لیت ولعل سے کا م لینے لگی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق الطا ف کا لو نی ہر بنس پو ر ہ کے ر ہا ئشی 21سا لہ ظفر علی نے 5سا ل قبل قسطو ں پر ر کشہ لیا ،جسے بعدمیں قسطیں پو ر ی ہو نے پر عبید مسیح کو فرو خت کردیا تھا۔پو لیس کے مطا بق عبید نے ظفر کو با قی ر قم 6ہزا ر رو پے د ینی تھی جس کے مطالبے پر دو نو ں میں تلخ کلا می ہو گئی ۔ عبید نے ظفر کو بہا نے سے بلا کر گلد شت ٹا ؤ ن کے قبرستا ن میں فا ئر نگ کر کے قتل کردیا۔ پو لیس نے ضرو ر ی کا رروا ئی کے بعد نعش ور ثاکے حو الے کردی جسے بعدا ز اں سینکڑو ں سوگو اروں کی مو جو د گی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ ور ثا کا کہنا ہے کہ پو لیس ملزما ن کو نہیں پکڑ ر ہی او رلیت ولعل سے کا م لے ر ہی ہے،انہوں نے اعلی ٰ حکا م سے نو ٹس لینے کی اپیل ہے ۔

مزید : علاقائی