جی ا یم ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ریلویزکی سیٹ پرچھ ماہ سے تعیناتی نہیں کی گئی

جی ا یم ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ریلویزکی سیٹ پرچھ ماہ سے تعیناتی نہیں کی گئی


لاہور(سٹاف رپورٹر) جی ا یم ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ پاکستان ریلوے کی سیٹ گزشتہ چھے ماہ سے زائد عرصہ سے خالی پڑی ہے جس پر تاحال کسی بھی افسر کو تعینات نہیں کیا جا سکا۔ جی ایم ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ پاکستان ریلوے کی کی سیٹ کا اضافی چارج جنرل مینجر آپریشنز پاکستان ریلوے انجم پرویز کے پاس ہے جبکہ سابقہ جی ایم ویلفیئر ڈویلپمنٹ ریلوے نثار گوندل نوفروری کو ریٹائر ہو گئے تھے۔

سیٹ تعیناتی

مزید : صفحہ آخر