وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف 11رکنی وفد کے ہمراہ چین روانہ

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف 11رکنی وفد کے ہمراہ چین روانہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف گیارہ رکنی وفد کے ہمراہ چین روانہ ہو گئے ہیں۔ وفد میں وزیر اعلی بلوچستان عبدالمالک بلوچ، وفاقی وزیر احسن اقبال اور سندھ کے سینیئر وزیر مرادعلی شاہ بھی شامل ہیں۔ وفد چین میں اعلی قیادت سے دو طرفہ معاملا ت پر ملاقاتیں کرے گا اور اقتصادی راہداری کے معاہدے کو بھی ختمی شکل دی جائے گی۔

مزید : صفحہ آخر