ایک ایس پی اور چار ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

ایک ایس پی اور چار ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے


لاہور(وقائع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے ایک ایس پی اور 04ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطا بق، تقرری کے منتظر، نذر عباس کو ایس پی انوسٹی گیشن لیہ،ڈی ایس پی ٹریفک راجن پور، محمداسحاق سیال کو SDPOدنیاپور، لودھراں جبکہSDPOدنیاپور، لودھراں، محمد کاشف کو ٹریفک پنجاب،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ساہیوال، شاہد محمود کو CTDپنجاب اور ڈی ایس پی ٹریفک شیخوپورہ ، محمد وارث بھروانہ کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر