ہوپ کے27اگست کو ہونیوالے الیکشن کیلئے امیدوار میدان میں آ گئے

ہوپ کے27اگست کو ہونیوالے الیکشن کیلئے امیدوار میدان میں آ گئے


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے27اگست کو ہونے والے الیکشن کے لیے امیدواران میدان میں آ گئے،پنجاب کے حج آرگنائزر6انتخابی ممبران کا انتخاب کریں گے،27اگست کو پولنگ صبح9بجے سے شام3بجے تک تک ہو گی،کمپنی کا چیف ایگزیکٹو یا ڈائریکٹر ووٹ ڈال سکے گا ایک کمپنی کا ایک ووٹ ہو گا،امید واران کی تصویر اور نام بیلٹ پیپر پر شائع کیا گیا ہے ممبران کو ووٹر اپنی پسند کے امید واران کے آگے سٹیمپ لگائیں گے ۔

مزید : صفحہ آخر