صفہ انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا

صفہ انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر صفہ انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام انشاء اللہ آج لاہور میں ہو گا تمام عازمین حج کو شرکت کے لیے کہا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر