گرمی اور شدید حبس کے باعث رانا مشہودچکرا کر سٹیج سے گر گئے ،ہسپتال منتقل

گرمی اور شدید حبس کے باعث رانا مشہودچکرا کر سٹیج سے گر گئے ،ہسپتال منتقل

لاہور(جنرل رپورٹر /سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر قانون رانا مشہود احمد خان گرمی اور شدید حبس کے باعث گھبرا کر سٹیج سے گر گئے ۔جلسہ جاری تھا کہ رانا مشہود احمد خان چکر آنے سے سٹیج سے گر پڑے جس پر انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جا یا گیا۔

مزید : صفحہ اول