پمز میں ہنگامی حالت میں 30 اگست تک توسیع ،ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

پمز میں ہنگامی حالت میں 30 اگست تک توسیع ،ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)نے ہنگامی حالت میں 30اگست تک توسیع کردی ہے ،ا س سے پہلے ہسپتال میں ایمرجنسی کانفاذ25اگست تک تھا،تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ،ہسپتال کے اندر350بیڈ خالی کروادیئے گئے ہیں ،اوردوہزارمریضوں کیلئے دوائیوں کے انتظامات مکمل ہوچکے ہیں جبکہ 100خون کے بیگ بھی مہیاکردیئے گئے ہیں

مزید : صفحہ اول