نیویارک،شیر خوار بچے کو ماں کی طرح سلانے والی بلی

نیویارک،شیر خوار بچے کو ماں کی طرح سلانے والی بلی
نیویارک،شیر خوار بچے کو ماں کی طرح سلانے والی بلی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیویارک(خصوصی رپورٹ)ننھے منے شیر خوار بچوں کو سولانا والدین کیلئے ایک مشکل ترین کام ہوتا ہے لیکن اگر گھر میں ایک عقلمند بلی موجود ہو پھر پریشان ہونے کی ضروررت نہیں ہے۔یقین نہ آئے تو روس سے تعلق رکھنے والی اس سلیقہ شعار بی مانوکو ہی دیکھ لیجئے جسے اس کے مالک نے ننھے میاں کو سولانے کی ڈیوٹی پر مامور کر رکھا ہے۔بی مانو بھی ننھے میاں کو سولانے کیلئے کبھی اپنے ننھے ننھے پاﺅں سے سہلاتی ہے تو کہیں ننھے میاں کے اوپر بیٹھ کر مساج شروع کردیتی ہے جس سے ننھے میاں نیند کی وادیوں میں کھو جاتے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر