مو سی گیلا نی اور مخد وم شہا ب سمیت 10ملز ما ن کیخلاف مقد مہ کی سما عت 8ستمبر تک ملتو ی

مو سی گیلا نی اور مخد وم شہا ب سمیت 10ملز ما ن کیخلاف مقد مہ کی سما عت 8ستمبر تک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈ ی (آ ن لا ئن) انسداد منشیات کی خصو صی عدالت کے جج اختر بہادر نے ایفیڈ ر ین کو ٹہ الا ٹمنٹ کیس میں علی مو سی گیلا نی اور سا بق وفاقی وز یر مخد وم شہا ب الد ین وغیر ہ 10ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ کی سما عت 08ستمبر تک ملتو ی کر دی ہے علی مو سی گیلا نی سیکورٹی خد شات کے با عث عدا لت میں پیش نہیں ہو سکے مخدوم شہاب الد ین اپنے وکیل عبد الر شید شیخ شر یک ملز ما ن چو ہدری عنصر فاروق ،طا ہر لا ہو تی اسد حفیظ عبد الستار سورانی عدا لت میں پیش ہو ئے علی مو سی گیلا نی کی جا نب سے ان کے کو نسل فواد چوہدری ایڈوکیٹ نے در خو است پیش کی کہ علی مو سی گیلا نی سیکورٹ خدشات کے با عث عدا لت میں پیش نہیں ہو سکے
لہذا ان کی عدام حا ضر ی کی در خو است منظور کی جا ئے

مزید :

علاقائی -