کسووال:سوتیلی ماں نے 3 سالہ بچے کا گلا کاٹ کر قتل کردےا

کسووال:سوتیلی ماں نے 3 سالہ بچے کا گلا کاٹ کر قتل کردےا

کسووال (نمائندہ خصوصی )کسووال کے نواحی گاوں میں سوتیلی ماں نے 3 سال کے بچے کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا ۔تفصیل کے مطابق کسووال کے نواحی گاوں 5 چودہ ایل میں سوتیلی ماں اقراءبی بی زوجہ اشتیاق نے اپنے سوتیلے بیٹے 3 سالہ عبدالرحمن کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا ،پولیس کسووال نے ملزمہ اقراء بی بی کو گرفتار کر لیا اور مقتول 3 سالہ عبدالرحمن کی نعش کو پوسٹ کے لیے ہسپتال پہنچا دیا۔

مزید : علاقائی