اکبر بگٹی کی آٹھویں برسی آج منائی جائے گی

اکبر بگٹی کی آٹھویں برسی آج منائی جائے گی


کوئٹہ(اے این این) جمہوری وطن پارٹی کے بانی سابق وزیراعلیٰ بلو چستان نواب اکبر خان بگٹی کی آٹھویں برسی (آج ) منگل کو کوئٹہ سمیت پورے بلو چستان میں منائی جائیگی

ٗ جمہوری وطن پارٹی کے زیر اہتمام بگٹی ہاؤس میں تقریب جبکہ مختلف قوم پرست پارٹیوں کی جانب سے ریلی اور احتجاجی مظاہرے ہو نگے بلو چستان بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں بائیکاٹ ہو گا برسی کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ نے بھرپور انتظامات کئے گئے کوئٹہ شہر کے اہم علاقوں اور چوکوں پر سیکورٹی کی نفری بڑھا دی گئی

مزید : علاقائی