وزیراعلیٰ کا فیصل آباد میں طالبہ سے اجتماعی بد اخلاقی کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت

وزیراعلیٰ کا فیصل آباد میں طالبہ سے اجتماعی بد اخلاقی کے واقعہ کا نوٹس، ...

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے فیصل آباد میں اغواءکے بعد طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزید : علاقائی