سعدرفیق کاپمزہسپتال کادورہ مخدوم جاویدہاشمی کی عیادت گلدستہ پیش کیا

سعدرفیق کاپمزہسپتال کادورہ مخدوم جاویدہاشمی کی عیادت گلدستہ پیش کیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیربرائے ریلویزخواجہ سعدرفیق کاپمزہسپتال کادورہ ،ہسپتال میں زیرعلاج تحریک انصاف کے صدرمخدوم جاویدہاشمی کی عیادت کی اورانہیں پھولوں کاگلدستہ پیش کیا۔پیرکی شام وفاقی وزیرریلویزخواجہ سعدرفیق نے پمزہسپتال میں زیرعلاج تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوپارٹی صدرمخدوم جاویدہاشمی کی عیادت کی ۔خواجہ سعدرفیق کی جانب سے مخدوم جاویدہاشمی کوپھولوں کاگلدستہ پیش کیاگیااورانہوںنے سینئرسیاستدان جاویدہاشمی کی جلدصحت یابی کی دعابھی کی

مزید : علاقائی