جی ایم ریلوے انجم پرویز کی الوداعی ملاقاتیں شروع

جی ایم ریلوے انجم پرویز کی الوداعی ملاقاتیں شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹاف رپورٹر) جی ایم ریلوے انجم پرویز تیس اگست کو ریٹائر ہو رہے ہیں جبکہ جی ایم ریلوے انجم پرویز نے اس حوالے سے اپنی الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ جی ایم ریلوے کی تیس اگست کو ریلوے ہیڈ کوارٹر میں الوداعی تقریب دی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -