مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک

مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک
 مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک

  

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے نوالین میں کارروائی کے دوران ایک ملزم مارا گیا ، مرنے والے شخص کا تعلق گینگ وار سے تھا اور وہ اغواءبرائے تاوان،قتل اوردیگرسنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید : کراچی