خیبر ایجنسی سے 4لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی سے 4لاشیں برآمد
خیبر ایجنسی سے 4لاشیں برآمد

  

 خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک )تحصیل جمرودکے علاقے غنڈی میں4لاشیں مل گئیں۔خاصہ دارفورس ذرائع کے مطابق مرنے و الے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ، چاروں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

مزید : خیبر