خیبرایجنسی سے مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار

خیبرایجنسی سے مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار
خیبرایجنسی سے مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار

  

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیٹیکل انتظامیہ نے تحصیل جمرود سے مطلوب دہشتگردوں کی فہرست تیار کرلی ہے جو متعلقہ قبائلی عمائدین کے حوالے بھی کردی گئی ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ نے 70دہشتگردوں کی فہرست اپنے دفاترمیں بھی آویزاں کردی ہے اور قبائلی عمائدین سے درخواست کی گئی ہے کہ اِن ملزموں کی گرفتاری کیلئے وہ انتظامیہ سے تعاون کریں تاکہ قانون کی عمل داری یقینی بنائی جاسکتے ۔

مزید : خیبر