مستونگ میں دھماکہ ، شیخ تقی کا مزار تباہ

مستونگ میں دھماکہ ، شیخ تقی کا مزار تباہ
مستونگ میں دھماکہ ، شیخ تقی کا مزار تباہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کرکے بزرگ شیخ تقی کا مزار اُڑادیا۔پولیس کے مطابق کلی شیخان میں دھماکے کے نتیجے میں مزار کی عمارت بھی تباہ ہوگئی ہے جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : مستونگ