غداری کیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے ملتوی

غداری کیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے ملتوی
غداری کیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فوجی صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے دوستمبر تک ملتوی کردی گئی ۔
اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے وکلاءصفائی کی طرف سے بیرسٹرفروغ نسیم نے دوہفتوں کے لیے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی تاہم خصوصی عدالت نے سماعت دوستمبرتک ملتوی کردی۔
بتایاگیاہے کہ خصوصی عدالت کے جج اور رجسٹرار بھی عدالت میں نہ پہنچ سکے ۔

مزید :

اسلام آباد -