الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا
الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے دھاندلی کے الزا مات لگائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج بلا یا گیا تھا تاہم ریڈ زون کے راستے بند ہونے سے ارکان کو الیکشن کمیشن پہنچنے میں پیش آنے والی شدید مشکلات کے پیش نظر اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق ملتوی کیا جانے والا اجلاس جلد بلا یا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد